آفس کو-آرڈینیٹر ,عالم دین برائے دعوت و تبلیغ

Website Tahreek Farogh ul Islam

جلد ضروت ہے…… تحریک فروغ اسلام (شاخ) شاہ جہاں پور کے لئے*

*1-عالم دین برائے دعوت و تبلیغ*
ماہانہ مالی خدمت: *کم از کم 10000*
مطلوبہ صفات:
١: مسلک اعلی حضرت پر عملی طور پر کار بند ہو.
٢: دعوت وتبلیغ کا مزاج رکھتا ہو.
٣: حالات حاضرہ سے آگاہی رکھتا ہو.
٤: کسی مستند ادارے سے فارغ التحصیل ہو.
٥: ملی مسائل کو ذاتی مسائل پر ترجیح دیتا ہو.
٦: کسی دوسری تنظیم یا ادارے سے باضابطہ منسلک نہ ہو.

*2-آفس کو-آرڈینیٹر*
ماہانہ مالی خدمت: *کم از کم 8000*
مطلوبہ صفات:
١: خوش مزاج اور ملن سار ہو.
٢: کمپیوٹر کی بیسک معلومات رکھتا ہو اور مزید سیکھنے کی اہلیت رکھتا ہو.
٣: انگلش، اردو، ہندی ٹائپنگ جانتا ہو. کم از کم 35wpm
٤: دین کے لئیے ایثار وقربانی کا جذبہ رکھتا ہو.
٥:کسی دوسری تنظیم یا ادارے سے باضابطہ منسلک نہ ہو.
(نوٹ: عالم دین کو ترجیح دی جائے گا)

*رابطہ کریں: 8808056215، 8090298011*

tahreekfarogheislam@gmail.com

To apply for this job email your details to tahreekfarogheislam@gmail.com